صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ

جمعرات 20 فروری 2020 15:10

لاہور20-فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) لاہور کی مارکیٹ میںجمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی) 147 تا 155 روپے فی کلو ، سیب کالا کلو (میدانی) 94 سی97 روپے اور امرود 53 سے 55 روپے فی کلوجبکہ کیل ا130سی135روپے فی درجن فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں