برائلر گوشت کی قیمت میں 28روپے فی کلو کمی

پیر 6 اپریل 2020 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت28روپے کی کمی سی149روپے، زندہ برائلر مرغی19روپے کمی سی103روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی120روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں