الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کاایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

بدھ 27 جنوری 2021 22:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن شیخ زید سپتال نے اعلامیہ جاری کردیاجس میں کہا گیا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ سے ملازمین کاسرکاری سٹیٹس ختم ہو جائے گا،ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ سے ہیلتھ کیئر کا نظام مفلوج ہوگا،ایم ٹی آئی ایکٹ کا نفاذ نہ روکا گیا تو اس کے خلاف احتجاج ہوگا۔ اعلامیے میں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ہیلتھ تنظیموں کو ساتھ لے کر چلنے کا فیصلہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں