پرنسپل پی جی ایم آئی کا صوبائی وزیر توانائی سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 3 اگست 2021 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) پرنسپل پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک سے ان کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہی-پروفیسر الفرید ظفر نے ملتان میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے -

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں