یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

منگل 21 ستمبر 2021 23:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء)یوٹیلیٹی سٹورز پر ٹشو رولز، ٹائلٹ ٹشو اور نیپکن،مختلف برانڈز کے صابن، ٹائلٹ کلینر اور بلیچ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کا صابن 3سے 10روپے ،کپڑے دھونے والا صابن 22روپے تک مہنگا کردیا گیا۔ٹشو رولز، ٹائلٹ ٹشو اور نیپکن کی قیمتیں 3 سے 19 روپے ،ٹائلٹ کلینر اور بلیچ کی قیمت 4سے 12 روپے اورملک کریم 10 روپے مہنگی کردی گئی ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments