جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا

منگل 23 اپریل 2024 14:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا۔

(جاری ہے)

واقعہ شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ۔ واقعہ کے باعث ٹرین کو شاہدرہ ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا اور مسافر فوری نیچے اتر گئے ۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں