پی ایچ اے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، محمد طاہر وٹو

بدھ 1 مئی 2024 13:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2024ء) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے محمد طاہر وٹو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی لیبر ڈے کے موقع پر تمام محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمارے جواں کش مزدور ملکی ترقی کےلئے اپنا خون پسینہ ایک کیے ہوئے ہیں، ان کی فلاح و بہبود پی ایچ اے کی ترجیح ہے، ادارہ اہلیان لاہور کو سرسبز ماحول کی فراہمی کے لئے سرگرم ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں