لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہر بدھ کو ہڑتال کا اعلان

مطالبات کی منظور ی تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے گا، لاہورہائیکورٹ بار

پیر 13 مئی 2024 19:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2024ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہر بدھ کو ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی منظور ی تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں میں بارایسوسی ایشن نے اہم فیصلے کئے ، اجلاس میں وکلاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہر بدھ کو ہڑتال ہوگی ۔اور موقف اپنایا کہ اپنے مطالبات کی منظور ی تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے گا۔

میں شائع ہونے والی مزید خبریں