الحمراء میں مشہور و معروف شاعر منیر نیازی کی یاد میں مشاعرہ منعقد ہوگا

پیر 13 مئی 2024 19:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور بہاولپورہیرٹیج کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ’’ بیاد منیر نیازی‘‘ کا انعقاد مورخہ 15مئی2024بروز بدھ سہ پہر 5بجے الحمراء ادبی بیٹھک میں ہوگا جس میں مشہور و معروف شاعر منیر نیازی کو انکی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے منیر نیازی منفرد اسلوب کے مالک شاعر اپنے ادب پر گہری نظر رکھنے والے شاعر تھے۔الحمراء میںہر سال منیر نیازی کی یاد میں مشاعرہ منعقد ہورہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں