الحمراء میں نامور شاعر جالب میلہ کا انعقاد ہوگا

پیر 13 مئی 2024 19:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں جالب میلہ کا آغاز مورخہ18مئی 2024کو سہ پہر4بجے سے ہوگا۔ جس میں انکی زندگی پر ڈاکومنٹری دیکھائی جائے گی۔

(جاری ہے)

ادبی نشست ’’عوامی شعر اور احیاء تصوف‘‘میں مندوبین گفتگو کریں گے۔لال بینڈ پرفارم کرئے گا۔حبیب جالب امن مشاعرہ ،تھیٹر و محفل موسیقی بھی میلہ کا حصہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں