خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربار پر حاضری

پیر 13 مئی 2024 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے دورے پر آئے ہوئے خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین پیر سید سرور چشتی نے مزار داتا دربار پر حاضری دی جہاں انہوں نے امت مسلماں کے لیے دعا کرائی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں