Gلاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

منگل 14 مئی 2024 03:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت39روپے کمی سے 416روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت27روپے کمی سی287روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 258روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں