خالد سعید وٹو سینئر ریسرچ آفیسر ہائیکورٹ تعینات

جمعہ 17 مئی 2024 19:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل سیشن جج خالد سعید وٹو کو لاہور ہائیکورٹ میں تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق خالد سعید وٹو کو لاہور ہائیکورٹ ریسرچ سنٹر میں بطور سینئر ریسرچ آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں