ریکوری مہم کے دورم لیسکو نادہندگان سے 5.95 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ہے،ترجمان
جمعہ 17 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
سپرنٹنڈنگ انجینئر اوکاڑہ سرکل جمشید زمان کی زیر نگرانی 12 نادہندگان سے 0.61 ملین جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئر قصور سرکل احمد شہزاد چغتائی کی زیر نگرانی14 نادہندگان سے 0.97 ملین کی ریکوری کی گئی۔
223 روز سے جاری مہم کے دوران 102987 ڈیفالٹرز سے 4 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔ لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نادرن سرکل میں 14952 نادہندگان سے 613.71 ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 13550 نادہندگان سے 938.74 ملین کی ریکوری کی گئی۔ سینٹرل سرکل میں 11660 نا دہندگان سے 593.08 ملین اور ساوتھ سرکل میں 6071 نادہندگان سے 226.90 ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 8923 نادہندگان سے 395.27 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 12020 نادہندگان سے 570.83 ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 16362نادہندگان سے 341.41 ملین جبکہ قصور سرکل میں 19449نا دہندگان سے 546.28 ملین کی ریکوری کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
اپوزیشن ،صحافیوں کے تحفظات نذر انداز،قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے،باقاعدہ قانون بن ..
چوہدری عدنان قتل کیس، سابق لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور
9 مئی مقدمات، عدالت کی عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘ احمد خان بھچر
بجٹ بحث میں بصیرت افروز سوالات بجٹ میں موجود کئی نقائص دور کرنے میں مدد فراہم کریں گے‘ملک محمد احمد ..
ممبران 18جون تک پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق زیر التواء ٹیکس جمع کرائیں‘لاہور چیمبر
معاشرے میں بڑھتی نفرت اورتقسیم تشویشناک ہے‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
کچہ کریمنلز، بلائنڈ مرڈرز سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی سرکوبی کرنے والے کرائم فائٹر افسران و ..
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس پروموشن بورڈ کا اجلاس
پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق