لیسکو نادہندگان سے 6.31 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ہے،ترجمان
جمعہ 24 مئی 2024 22:53
(جاری ہے)
سپرنٹنڈنگ انجینئر اوکاڑہ سرکل جمشید زمان کی زیر نگرانی 13نادہندگان سے 0.27ملین جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئر قصور سرکل احمد شہزاد چغتائی کی زیر نگرانی11نادہندگان سے 0.86 ملین کی ریکوری کی گئی۔
227 روز سے جاری مہم کے دوران 103766 ڈیفالٹرز سے 4 ارب70کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔ لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نادرن سرکل میں 15069 نادہندگان سے 671.48ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 13635 نادہندگان سے 991.98ملین کی ریکوری کی گئی۔ سینٹرل سرکل میں 11774نا دہندگان سے 658.83ملین اور سائوتھ سرکل میں 6163نادہندگان سے 276.65ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 9011 نادہندگان سے 439.25ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 12120 نادہندگان سے 623.97 ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 16437نادہندگان سے 379.62 ملین جبکہ قصور سرکل میں 19557نا دہندگان سے 597.32ملین کی ریکوری کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور سمیت پنجاب بھرمیں 1401ٹریفک حادثات، 9افراد جاں بحق،691 زخمی
کیڈٹ کالج حسن ابدال کی ترقی کیلئے ہرممکن اقدامات کیئے جائیں گے، سردارسلیم حیدر
گورنرپنجاب نے پانچ ایکٹس کی منظوری دے دی
بے نظیربھٹو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم وجرات مند رہنما تھیں،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے 7500 پارٹنر سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
9 مئی: عبدالکریم اور فیصل ڈار کی ضمانتیں منظور
پھل فروش لڑکے پر تشدد، دو ٹریفک وارڈنز معطل، انکوائری کا حکم
عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران بجلی چوری کے مرتکب 2087 افراد گرفتار
لاہور: عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران مختلف علاقوںسے 26 افراد مردہ حالت میں پائے گئے
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
پرانے بلدیاتی ایکٹ 2022کے تحت حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ