نسیم وکی کل سے ملتان میں پرفارم کریں گے

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:33

نسیم وکی کل سے ملتان میں پرفارم کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) اداکار نسیم وکی ملتان کے بابر تھیٹر میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکار نسیم وکی بابر تھیٹر ملتان میں کل (جمعہ ) سے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’کھٹی میٹھی محبت‘‘ میں پرفارم کریںگے ۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں اداکارہ ثانیہ بھٹی ،ایمان شاہ ،عالیہ خان ،دیدار ملتانی ،سنبل خان ،آغا ماجد ،ہنی البیلا ،اکرم اداس اور سلیم البیلا شامل ہیں۔ ڈرامے کے مصنف نسیم وکی اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں