اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںنجی ٹی وی سے بہت جلد نیا ڈرامہ سیریل ” چوکھٹ“ آن ایئر ہوگا

نجی ٹی وی سے بہت جلد نیا ڈرامہ سیریل ” چوکھٹ“ آن ایئر ہوگا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) نجی ٹی وی چینل (اے ٹی وی) سے بہت جلد نیا ڈرامہ سیریل ” چوکھٹ“ آن ایئر ہوگا۔اس نئے ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر عبداللہ بادینی ہیں جبکہ اسے نوجوان رائٹر ابن آس نے لکھا ہے۔

(خبر جاری ہے)

ابن آس نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل”چوکھٹ“ کا اسکرپٹ موجودہ ڈراموں سے قطعی منفرد اور دلچسپ کرداروں کے قریب تر لکھا گیا ہے اسے دیکھنے والے پسند کرینگے‘ ڈرامہ سیریل میں معروف فنکاروں نے کام کیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں