اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںگلوکارہ ثنا ء زوہیب کی سیاستدان وسماجی کارکن سے دوستی عروج پر پہنچ ..

گلوکارہ ثنا ء زوہیب کی سیاستدان وسماجی کارکن سے دوستی عروج پر پہنچ گئی

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) گلوکارہ ثنا ء زوہیب کی ایک معروف سیاستدان وسماجی کارکن سے دوستی عروج پر پہنچ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ سیاستدان ثنا زوہیب کی نئی آڈیو البم پر سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ میوزیکل پروگرام بھی دلانے میں مصروف ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں