جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن (آج )ہوگا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن آج بروز ( اتوار ) کو دوپہر 2بجے جامعہ فریدیہ اسلامیہ تاج کمپنی چوک بند روڈ لاہور میں منعقد ہو گا جس سے جے یو آئی خیبر کے سیکرٹری جنرل مولانا شجاع الملک ،مولانا محب النبی ،پروفیسرحافظ ابوبکر چوہدری ،مولانا مفتی عقیل ،مفتی عزیز الرحمن،مولانا عبد الودود شاہد ،حافظ فہیم الدین،حافظ اشرف گجر،مولانا سلیم اللہ قادری،حاجی عرفان شجاع، مفتی سیف اللہ،حافظ عبد الواجد ،حافظ غضنفر عزیز خطاب کریں جبکہ کنونشن کی صدارت جے یوآئی لاہور کے امیر محمد افضل خان کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں