حب شہر سے تجاوزات کے خاتمے اور شہر میں ریڑھی بانو کے لئے مختص کی گئی جگہ کے علاوہ کھڑے ریڑھی بانوں کے خلاف کاروائی

بدھ 15 مئی 2024 23:33

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) حب شہر سے تجاوزات کیخاتمے اور شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے مختص کی گئی جگہ کے علاوہ کھڑے ریڑھی بانو کے خلاف کاروائی کی تفصیلات کے مطابق حب شہر سے تجاوزات کیخاتمے اور شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے مختص کی گئی جگہ کے علاوہ کھڑے ریڑھی بانو کے خلاف کاروائی کی جائیگی کاروائی کرنے اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں انجمن تاجران کے صدر ایڈوکیٹ خورشید رند جنرل سیکریٹری ریاض حفیظ لالہ منان نور احمد سمیت دیگر موجودتھے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اج سے تجاوزات اور مین ار سی ڈی روڈ کے کنارے کھڑے ریڑھی بانوکے خلاف باقاعدہ اپریشن کا اغاز کیاجائے گا جس کی انجمن تاجران نے بھی تائید کردی

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں