قرآن کا ہندکو ترجمہ گندھارا ہندکو بورڈ کا عظیم کارنامہ ہے، مادری زبانیں معاشرہ کی عکاسی کرتی ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور
پیر 22 جنوری 2018 15:18
(جاری ہے)
سردار محمد یوسف نے مزید کہا کہ مادری زبانوں کی معاشرہ میں بڑی اہمیت ہوتی ہے جن کو ہمیں اجاگر کرنا ضروری ہے، پاکستان میں تمام بولی جانے والی مادری زبانیں ایک گلدستہ کی مانند ہیں، ہر علاقہ میں بولی جانے والی زبان اس معاشرہ کی عکاسی کرتی ہے، ہر مادری زبان لذت، مٹھاس اور خلوص سے بھری پڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گندھارا بورڈ کی ہندکو زبان کی ترویج کیلئے بے پناہ خدمات ہیں، ہندکو زبان کے بولنے والے پاکستان کے ہر علاقہ میں موجود ہیں، ہمیں ان کے اندر پیار و محبت سمیت اتحاد و یگانگت کیلئے ہندکو کے فروغ کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
شہید عامرخان کےورثا کی فلاح وبہبود کیلئے ہرممکن عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی آئی جی ہزارہ
زیر تربیت پولیس اہلکار قانونی تعلیم، اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات پر بھرپور توجہ دیں، ڈائریکٹر پولیس ..
کے ڈی اے کے ٹیکنیکل سٹاف نے وادی کاغان کی متعدد رابطہ سڑکیں بحال کر دیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مانسہرہ سعدیہ ارشد کا زیر تعمیر جوڈیشل کمپلیکس تحصیل اوگی کا دورہ
مرحوم سب انسپکٹر عامر سواتی کی رسم قل اد اکر دی گئی
مدرسہ اریبۃ الزہراءمیں ختم القرآن کی تقریب کا اہتمام
مانسہرہ۔ہائی وے پولیس کے شہید آفیسر عامر خان سواتی کی رہائش گاہ پر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری
مانسہرہ،حالیہ بارشوں کی تباکاریوں سے جاں بحق افرادکے لواحقین میں چیک تقسیم
مانسہرہ، منشیات فروشوں کی تصاویریں ضلع بھر کے چوکوں اور تھانوں میں آویزاں کر دی گئیں
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
مانسہرہ، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کےمنشیات برآمد کر لیں
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری