بالاکوٹ، گاؤں بیلہ سچہ میں کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

جمعرات 14 ستمبر 2023 20:35

بالاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2023ء) تحصیل بالاکوٹ کے نواحی گاؤں بیلہ سچہ میں کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

یونین کونسل ہنگرائی کے علاقے بیلہ سچہ میں نویں جماعت کا طالب علم محمد صدیق ولد محمد حسین کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ واقعہ کے بعد نوجوان محمد صدیق کو ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں