شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ والی جگہ پر پیدل راستہ بحال کردیاگیا

پیر 13 مئی 2024 19:10

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں نےشاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ والی جگہ پر پیدل راستہ بحال کردیا۔

(جاری ہے)

کے ڈی اے کے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شبیر خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر امین الحسن خان کی ہدایت پر کے ڈی اے سٹاف سیاحوں اور مقامی افراد کو باحفاظت ریسکیو کررہا ہے. سڑک ٹریفک کے لیے بحال کرنے کا کام ابھی تک جاری ہے۔ تمام ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ روڈ مکمل طور پر کھولنے تک ناران سفر سے گریز کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں