مانسہرہ، سیاحوں کی جیپ کھائی میں گرنے سی2 طالبات جاں بحق،6 زخمی

ہفتہ 18 مئی 2024 18:40

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) مانسہرہ میں کیوائی کے مقام پرسیاحوں کی جیپ کھائی میں گرنے سے دو طالبات جاں بحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ریسکیوحکام کیمطابق کیوائی کے مقام پر سیاحوں کی جیپ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں 2 طالبات جاں بحق،6افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کیمطابق جاں بحق ہونے والی طالبات ہری پورکالج سے تھیں،زخمیوں میں کالج کے 2 پروفیسرزبھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں