ملتان ، نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث زیر علاج مریض دم توڑ گیا،ورثاء کا احتجاج
جمعہ 25 نومبر 2016 22:01
(جاری ہے)
نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں 35 سالہ ارشاد نامی شخص کو علاج کے لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کا بروقت علاج نہ کیا جس کے باعث وہ دم توڑ گیا جس پر ارشاد کے ورثاء نے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج کیا تو وہ غصے میں آگئے، سیکورٹی گارڈز کے ذریعے جاں بحق نوجوان کے ورثاء پر تشدد کیا اور مار مار کے شدید زخمی کر دیا۔
تشدد کرنے کی فوٹیج بنانے پر نجی ٹی وی کی ٹیم کو بھی یرغمال بنا لیا گیا۔ نشتر انتظامیہ گارڈز کو وائر لیس پر فوٹیج ڈیلیٹ کرنے کے احکامات پر رپورٹر کو زبردستی فوٹیج ڈیلیٹ کرنے پر مجبور کرتے رہے۔ G@ک*@ک*د*@ک*D}}u@!/پ* �*ں*!p>ش*J`6ث*ص*(ُh# : !-= ?2غ*)!ل*!4t'G نملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان کا پولیس لائنز ملتان کا دورہ ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
شہریوں کی سہولت کیلئے بوسن روڈ سمیت گنجان آباد روڈز کو کشادہ کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
ملتان، خاتون کے اغواءکی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار
ملتان،تیزرفتار ٹرالر بے قابو ہوکردکان میں جاگھسا،3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
معروف سرائیکی شاعر اسد اشلوک حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے
علی گڑھ ماڈل سکول کا تاریخی تعلیمی معیار بحال کرنا ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر ملتان
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 327افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج کرنے کا اعلان
ملتان موٹروے پر پنوعاقل کے قریب ڈاکوؤں کا بائیجی پولیس پکٹ پر حملہ
جنوبی پنجاب کے تمام گرلز و بوائزسکولوں میں 7مئی سے سکاؤٹ /گرلز گائیڈ کیمپس کے انعقاد کاحکم
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
جانوروں کی بہترنشوونما اورچوری کی روک تھام کے لیے ڈیٹا بیس سسٹم تیار، رجسٹریشن کراکرسسٹم سے فائدہ اٹھائیں، ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت