
Multan News in Urdu
ملتان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کو عمران خان سے دلی لگاؤ ہے، امپورٹڈ حکمرانوں کی نالائقی اورنا اہلیت کی بدولت نفرت پائی جاتی ہے،شاہ محمودقریشی
موجودہ حکومت نے عوام کو تکلیف پہنچائی ہے،بتایا جائے ان 10 ہفتوں میں حکومت نے عوام کو کیا ریلیف فراہم کیا ہے،20 کلو آٹاکاتھیلا 1900روپے میں دستیاب ہے،گھی ناپید ہے، بجلی مہنگائی، ... مزید
اتوار 3 جولائی 2022 - -
وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت جنوبی پنجاب کے 2لاکھ 80ہزار سے زیادہ بچوں کا اندراج کیا ہے، شیخ محمد امین
اتوار 3 جولائی 2022 -
-
انسداد منشیات مہم کا دائرہ کار تمام نجی و سرکاری اورتعلیمی اداروں تک وسیع کریں گے،ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب
اتوار 3 جولائی 2022 - -
نامور صحافی وافسانہ نگار مسعوداشعر کی پہلی برسی 5جولائی کومنائی جائے گی
اتوار 3 جولائی 2022 - -
عیدالاضحی کے پیش نظر آفیسرملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے افسران اور ورکرز کی چھٹیاں منسوخ
اتوار 3 جولائی 2022 - -
ملتان ، سڑکوں پر ملبہ اور کچرا پھینکنے پر455 شہریوں کو نوٹسز جاری
اتوار 3 جولائی 2022 - -
پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بروقت کارروائی کے باعث آسٹریلوی سیاح کی جان بچالی گئی
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بروقت کارروائی کے باعث آسٹریلوی سیاح کی جان بچالی گئی
ہفتہ 2 جولائی 2022 -
-
ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں، شاہ محمود
جیسے ہی عدالتِ عظمیٰ سے تشریح آتی ہے، پارٹی قائد عمران خان کی احتجاج کی کال بھی آئے گی، سابق وزیر داخلہ
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
جرائم پیشہ گینگز کے خلاف آپریشن شروع، چوری ،ڈکیتی اور دیگر قسم کی وارداتوں میں ملوث تمام گینگز کا ریکارڈ طلب کر لیا،ایڈیشنل آئی جی
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
تمام شہری ڈینگی سے بچاؤ بارے ہدایات پر عمل کریں تاکہ وبا کا خاتمہ کیا جا سکے۔طارق اعوان
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
صوبے کو ڈینگی سے پاک کرنا حکومت پنجاب کا مشن ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
عیدالاضحی پر گرینڈ صفائی کی تیاریاں مکمل۔16ہزار ٹن الائشیں ٹھکانے لگانے کاہدف مقرر
ہفتہ 2 جولائی 2022 - -
معروف موٹر سائیکلسٹ سیاح مکرم ترین نے جمعہ کولاہور سے اپنے بین الاقوامی ٹور کا آغاز کر دیا
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
ملتان سرکل نے جون 2022ء میں 4کروڑ76لاکھ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر 232زرعی ٹیوب ویلوں کے کنکشنز منقطع کردئیے
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
میپکو ٹیموں نے ماہِ جون میں2259صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا
جمعہ 1 جولائی 2022 -
-
امپورٹڈ حکمرانوں جتنی دیر یہ اقتدار میں رہیں گے ملک کو نقصان ہوتا رہے گا،شاہ محمود قریشی
ملک اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے،امپورٹیڈ حکمران اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے اور مقدمات کو ختم کرنے کیلئے بیرونی سازش کا حصہ بنے، سابق وزیر خارجہ
جمعہ 1 جولائی 2022 - -
بڑھتی ہوئی مہنگائی افسوسناک اورعوام کیلئے شدید مشکلات کا باعث ہے ، ملک کے دیوالیہ ہونے سے بہتر ہے ، میاں زاہد حسین
حالیہ مشکل فیصلوں کے نتیجے میں روپیہ مستحکم ہورہا ہے اورڈالر کی قدرکم ہورہی ہے جس سے مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائے گی، چیئرمین نیشنل بزنس گروپ
جمعہ 1 جولائی 2022 -
ملتان کے مضامین
-
ملتانی کاشی گری
نیلا رنگ ہی کیوں ؟؟ خطہ ملتان میں نیلے رنگ کے فروغ کے حوالہ سے ایک بات یہ بھی کی جاتی ہے کہ یہ رنگ انتہائے نظر اور آفاقیت کی ایسی علامت ہے جس سے روح و چشم کو سکون ملتا ہے
-
10روپے والی گجک
اس بچے کے قیمتی وقت کا مول10روپے والی گجک ہے ؟میں اس بچے کے کام کو مسلسل دیکھ رہا تھا
-
بلاول بھٹو زرداری کا مختصر دورہ ملتان
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کا مختصر دورہ کیا وہ سہ پہر کے وقت ملتان آئے اور افطار سے کچھ دیر قبل تک سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش ..
-
این اے 148 کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال
عام انتخابات کاشور پیدا ہوتے ہی این اے 148 میں عام انتخابات کی تیاریاں اب سے ہی شروع ہو چکی ہیں۔ سیاستدان حلقہ میں لوگوں کے دکھ درد میں بڑھ چڑھ کر شامل ہو رہے ہیں۔ موجودہ ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر ..
-
ملتان جنوبی پنجاب کی سیاست کے میدان میں تبدیل
مفادات کی جنگ الجھے سیاستدان مخالفین پر حملوں میں مصروف
مزید مضامین
ملتان کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.