آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:20

ملتان۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.1اورکم سے کم 19.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 77فیصداورشام 5بجے 32فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روز ملتان میں سورج صبح 6بجکر17منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر40منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں