نامور ماہرِ تعلیم عماد انصاری ملتان میں انتقال کر گئے

ہفتہ 18 مئی 2024 18:15

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) معروف ماہر تعلیم عماد انصاری ہفتہ کو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 70 برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے دل اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

عماد انصاری ایک ہر دل عزیز مدرس کے طور پر جانے جاتے تھے ۔ وہ گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول ملتان سے بطور سینئر ٹیچر 10 سال قبل ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ عماد انصاری کی وفات پر ملتان کی سیاسی و سماجی شخصیت نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں