لائن لاسز کی شرح‌میں‌کمی کے لئے تمام آپریشنل افسران اپنی صلاحیتیں‌بروئے کار لائیں ،چیف انجینئر کسٹمر سروس میپکو

اتوار 19 مئی 2024 20:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2024ء) چیف انجینئر کسٹمر سروس میپکو سید جواد منصور شاہ نے کہاہے کہ لائن لاسز کی شرح‌میں‌کمی کے لئے تمام آپریشنل افسران اپنی صلاحیتیں‌بروئے کار لائیں ۔

(جاری ہے)

ناقص‌کارکردگی کے حامل ایس ڈی اوز اور اہلکا روں‌ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے لودھراں‌،دنیا پور،کہروڑ‌پکااوردیگر ڈویژنوں‌کے ایکسیئن حضرات اوردیگرافسران سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں‌نے کہاکہ نادہند گان کے خلاف کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں‌کے احکامات بھی جاری کئے جائیں‌۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں