اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، باہمی تعلقات بہتر بنانے پر زور
پاکستان نے بلا تفریق آپریشن کر کے دہشتگردوں کاخاتمہ کیا، اعزاز احمد چوہدری پا کستا ن کی کامیا بیا ں قابل تعریف ہیں ، ایلزبتھ وارن
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:26
(جاری ہے)
پاکستان نے بلا تفریق آپریشن کر کے دہشتگردوں کاخاتمہ کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان کے سرحدی علاقے دہشتگرد گروپوں سے پاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے سفیر نے کہا کہ افغانستان میں استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے اور افغان مسئلے کا افغان عوام اور قیادت پر مشتمل سیاسی حل ضروری ہے۔ انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ سٹریٹیجک اورعلاقائی اہداف کے حصول کے لیے مل کر کام کرنیکی ضرورت پر زور دیا۔ سینیٹر وارن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں پر پاکستانی کوششوں کو سراہا۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
راولپنڈی،مری پولیس کی کارروائی ،2بائیک لفٹر گینگز کی5ارکان گرفتار، 8موٹرسائیکل برآمد
امریکہ کی جانب سے ایف سی کیلئے آڈیٹوریم ،خیبرپختونخوا پولیس کی خواتین اہلکاروں کیلئے بیرکوں کے منصوبوں ..
معیاری تعلیم کے حصول میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی مری
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلبا پر فخر ہے، برنی سینڈرز
[پاکستان میں گرین انرجی کے بڑے منصوبے کا آغاز
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت