Murree

UrduPoint Murree

اٗردو پوائنٹ مری

Murree

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’مری‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ مری شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

مری کی خبریں

سعودی شہزادے سے معاملات طے کیے بغیر تعلقات آگے نہیں بڑھ سکتے، امریکی ..

سعودی شہزادے سے معاملات طے کیے بغیر تعلقات آگے نہیں بڑھ سکتے، امریکی سینیٹر

ہمارا جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل ہو سکتا ہے، امریکی نیوی

ہمارا جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل ہو سکتا ہے، امریکی نیوی

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وزیر اعظم ، آرمی چیف ، وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کیں ، امریکی سفارتخانہ

پاک فوج قبائلی علاقوں میں بہترین کام کر رہی ہے،ملک میں امن آیا ،افغان بارڈر پر باڑ لگانا اچھا اقدام ہے، امریکی سینیٹر کی پاک فوج کی قربانیوں کی تعریف

مری ،لوئر ٹوپہ کوہالہ روڈ پر کام کا آغاز نہ کیاجاسکا

ملکہ کوہسار مری میں تین چار فٹ تک برفباری کی پیشنگوئی

امریکی صدر کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے ڈیمو کریٹس کو نئی پیشکش

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزارت انصاف نے یرانی ٹی وی اینکر پرسن کی گرفتاری کی تصدیق کر دی

مری،گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے چھ سیاحوں کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

شام: امریکی جنگی طیاروں کی داعش ٹھکانوں پر فضائی حملے 10ہلاک ،4 بچوں سمیت 6شہری بھی زد میں آکر جاں بحق

لیڈی گاگا کا کم عمر لڑکیوں کیساتھ ریپ کے الزامات کے بعد آرکیلی کیساتھ گائے گانوں کوویڈیو سٹریمنگ سے ہٹانے کا اعلان

امریکا اور یورپ میں خراب موسمی صورتحال،مختلف حادثات میں چھ افرادہلاک

مری، سپیکر صوبائی مشتاق احمد غنی کو گلیات میں جاری پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ

مزید مری کی خبریں

مری پنجاب کے ضلع راولپنڈی کا ایک صحت افزا مقام ہے۔ جو کہ راولپنڈی سے 39 کلومیٹر دور ہے۔ اور سطح سمندر سے اسکی بلندی 7500 فٹ ہے۔ 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کرنے کے بعد انگریزوں کو کسی سرد مقام کی تلاش ہوئی تو مری کے قریب ایک جگہ منتخب کی گئی اور اسطرح 1851ء میں وہاں پہلی بارک تعمیر ہوئی۔ 1907ء تک پنڈی سے مری تانگوں پر جایا کرتے تھے۔ جس میں دو دن صرف ہوتے تھے جبکہ آج کل سفر ایک دو گھنٹے کا ہے۔ مری کے شہر تلے وادی کا نظارہ یہاں اسپتال، متعدد سکول اور جدید طرز کے ہوٹلز بھی ہیں۔ وہاں دسمبر، جنوری اور فروری سرد ترین مہینے ہیں۔ مری کا سیزن مئی سے شروع ہوتا ہے اور عموما ستمبر تک سیاح وہاں رہتے ہیں۔

Murree is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Murree on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Murree city to provide the full coverage of Murree’s events and incidents.