ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے صدر ہسپتال میں سہولیات کی کمی کی شکایات پر نوٹس لے لیا

جمعہ 17 مئی 2024 19:44

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگرھ میں سہولیات کے فقدان کی مسلسل عوامی شکایات کاڈپٹی کمشنرنے سخت نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی نے ہسپتال انتظامیہ سے جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔انہوں نےکہاہے کہ شہریوں کو سہولیات کی عدم فراہمی کے ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔\378

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں