نارووال، ضلع بھرمیں نان ، تندوری روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری

پیر 20 مئی 2024 18:30

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) ڈپٹی کمشنر نارووال سیدحسن رضاکی ہدایت پرضلع بھرمیں نان اور تندوری روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری ہے جس کی مکمل طورپرمانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

15اپریل سےجاری کریک ڈاون کے تحت آب تک ضلع بھرمیں مجموعی طورپر روٹی وتندورشاپ کی7ہزار680 انسپیکشنزکی گئیں جن میں739روٹی اور نان کی خلاف ورزی کے مرتکب دکانداروں کو9لاکھ39ہزارروپےکیاجاچکاہے اور 1مقدمہ کا اندراج کرکے7 گرفتاری عمل میں لائی گئیں جبکہ تندوروں کو سیل کیاگیاہے۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں