کوہلو میں موٹر سائیکل باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی تین افراد زخمی ، زخمیوں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ہفتہ 7 فروری 2015 18:58

تمبو ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء ) ضلع کوہلو میں موٹر سائیکل باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی تین افراد زخمی ، زخمیوں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے چمالنگ میں زیر زمین کو دفن بارودی سرنگ پر موٹر سائیکل چڑھ گئی جو کہ زور دار دھماکہ سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعے کے بارے میں لیویز فورس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں