ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی اوستہ محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
بدھ 24 اپریل 2024 19:08
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ تبادلہ ملازمت کا حصہ ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ نئے جائے تعیناتی پر بھی اپنے خدمات بہتر انداز میں سرانجام دیتے رہیں گے۔
ایس پی سید جاوید شاہ غرشین نے بھی تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی میں میرے سینیئر آفیسران اور علاقے کے معتبرین کا ہاتھ ہے جنھوں نے ہر مشکل حالت میں میری کاکردگی کو سراہتے ہوئے میری حوصلہ افزائی کی۔ آخر میں ڈی آئی جی پولیس نصیرآبادملک محمد سلیم لہڑی نے ایس پی سید جاوید اقبال شاہ غرشین کو یادگار شیلد کا تحفہ پیش کیا ۔ جبکہ ایس ایس پی نصیر آباد ڈاکٹر محمد سمیع ملک، ایس پی صحبت پور غلام حسین باجوئی اور ، غلام علی ابڑو نے ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔\378نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ مراد جمالی ،سی این جی بھرتے ہوئےڈاٹسن کا سلینڈر پھٹ گیا ،ایک شخص جاں بحق ، 4 افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں خاتون نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہر کھا کر خودکشی کر لی
سرکاری واجبات کی وصولی پر خصوصی توجہ دی جائے ،بتول اسدی
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی کی زیرصدارت محکمہ ریونیو کے افسران کا اجلاس
ضلع میں انکم ٹیکس کی وصولی کے ہدف کو جلد از جلد مکمل کیاجائے،ڈپٹی کمشنر نصیرآباد
پولیو مہم کی کامیابی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز قبول نہیں کریں گے ،ڈپٹی کمشنر نصیر آباد
ڈیرہ مراد جمالی،جعفرآباد پولیس نے ڈکیتی کرنے والے گروہ سمیت دیگر ملزمان گرفتار کرکےمسروقہ سامان برآمد ..
ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی اوستہ محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سرکاری واجبات کی وصولی کو یقینی بنائیں جن اضلاع میں سرکاری واجبات کی وصولی ..
محکمہ ریونیو کے افسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں ،کمشنرنصیر آباد
ریونیو کے آفیسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں،کمشنر نصیرآباد
ککرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے سخت اقدامات کرنا ناگزیر بن چکا ، کمشنر نصیرآباد
نصیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر