نوشہرہ ورکاں، عابد آباد میں تین روزہ فری آئی کیمپ

بدھ 15 مئی 2024 14:54

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) نوشہرہ ورکاں تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر،سینکڑوں مریضوں کوچیک کیاگیا ۔ رورل ڈیویلپمنٹ اینڈ ہیلتھ ویلفئیر سوسائٹی عابدآباد کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ فری آی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کے چیف آرگنائزرصاحبزادہ ڈاکٹر میاں ذوالفقار نوشاہی تھے۔ ڈاکٹر اعجاز خان ایم۔

بی۔بی-ایس،ایف ۔سی۔ پی۔

(جاری ہے)

ایس، آئی اسپیشلسٹ (مانسہرہ)ڈاکٹر واصف جاویدلاہور یونیورسٹی ایم۔ بی۔ بی۔ ایس، آئی اسپیشلسٹ،ڈاکٹر ظفر اقبال بھٹی،ڈاکٹر واصف ڈاکٹر نوید، ڈاکٹر سکندر صاحبزادہ ڈاکٹر میاں ذولفقار نے بہت ہی خوبصورت انداز میں استقبال کیا کیمپ میں 450 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا جنہیں فری میڈیسن دی گئی اور78مریضوں کی آنکھوں کا فری آپریشن ہوئے تمام ادویات کھانابھی پیش کیا گیا۔ خدمت کا یہ سفر 25سالوں سے جاری ہے جس کا مقصد مخلوق خدا کی خدمت کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ ورکاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں