Nowshera Virkan News in Urdu

News about Nowshera Virkan City نوشہرہ ورکاں شہر کی خبریں - Read Local Nowshera Virkan News and Breaking Nowshera Virkan News on UrduPoint Local section of Nowshera Virkan City. Full coverage of Nowshera Virkan Pakistan including photos, videos and more.

نوشہرہ ورکاں کی تازہ ترین خبریں

نوشہرہ ورکاں،  ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی  9 مئی یوم سیاہ کے طور ..

جمعرات 9 مئی 2024 17:23

نوشہرہ ورکاں، ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منایاگیا۔سول سوسائٹی کے زیراہتمام ڈپٹی کمشنر دفتر گوجرانوالہ سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر طارق قریشی اور سی پی او ایاز سلیم ... مزید

نوشہرہ ورکاں، پریس کلب  کے زیر اہتمام  تھیلیسیمیا ڈے منایاگیا

بدھ 8 مئی 2024 15:16

نوشہرہ ورکاں، پریس کلب کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا ڈے منایاگیا

ملک بھر کی طرح نوشہرہ ورکاں میں بھی پریس کلب رجسٹرڈ کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے مریض بچوں سے اظہار ہمدردی کے لیے تھیلیسیمیا ڈے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں کے زیر اہتمام ... مزید

نوشہرہ ورکاں کے نواح میں راستہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

منگل 7 مئی 2024 22:40

نوشہرہ ورکاں کے نواح میں راستہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

نوشہرہ ورکاں راستہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں روکھے میں بااثر افراد بدردین،جاوید،شاہد وغیرہ زبردستی کھیتوں میں جانے والے راستہ کوٹریکٹر سے ختم کررہے تھے ... مزید

نوشہرہ ورکاں، ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے پر دوبارہ 15روز بعد ٹیسٹ ہو ..

پیر 6 مئی 2024 17:20

نوشہرہ ورکاں، ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے پر دوبارہ 15روز بعد ٹیسٹ ہو سکے گا

ایڈیشنل آئی جی پنجاب ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدواروں کا دوبارہ ٹیسٹ 15 روز بند لینے کے احکامات جاری کردیئے۔قبل ازیں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کے لیے دوبارہ ... مزید

نوشہرہ ورکاں ، ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے لیے آپریشن جاری

پیر 6 مئی 2024 16:36

نوشہرہ ورکاں ، ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے لیے آپریشن جاری

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ نے جی ٹی روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن شروع کردیا میونسپل کمیٹی کامونکی کا عملہ غیرقانونی عارضی ... مزید

نوشہرہ ورکاں شاہین فٹبال کلب کے کوچنگ کیمپ میں پہلے ہی دن 100 سے زائد ..

پیر 6 مئی 2024 16:14

نوشہرہ ورکاں شاہین فٹبال کلب کے کوچنگ کیمپ میں پہلے ہی دن 100 سے زائد بچوں کی انٹری

نوشہرہورکاں شاہین فٹبال کلب کے زیرِ اہتمام 10 روزہ فٹبال کوچنگ کیمپ میں پہلے ہی دن 100 سے زائد بچوں کی انٹری۔ حافظ ذکااللہ زبیر DFA گوجرانوالہ ،دلاور وحید سینئر نائب صدر DFA گوجرانوالہ،کامران اشرف محمد ... مزید

نوشہرہ ورکاں میں رائزنگ سٹارز سائنس اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

پیر 6 مئی 2024 16:14

نوشہرہ ورکاں میں رائزنگ سٹارز سائنس اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

نوشہرہ ورکاں میں رائزنگ سٹارز سائنس اکیڈمی کا افتتاح ،افتتاحی تقریب میں معروف سائنس ٹیچر محمد اظہر طفیل ،سنیئر نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ ڈاکٹر بشارت علی مصطفائی ،سابق نائب صدر تحصیل بار میاں عبد ... مزید

نوشہرہ ورکاں پنجاب کالج کی کامیابی کا سہرا نوشہرہ ورکاں کے لوگوں کے ..

اتوار 5 مئی 2024 20:50

نوشہرہ ورکاں پنجاب کالج کی کامیابی کا سہرا نوشہرہ ورکاں کے لوگوں کے سر جاتا ہے۔ ڈائریکٹر چودھری سیف اللہ مانگٹ۔

پنجاب کالج کے ڈا ئریکٹر چودھری سیف اللہ مانگٹ نے کہا ہے بھر پور ایڈمیشن اور پزیرائی پر نوشہرہ ورکاں کے مشکور ہیں۔ پنجاب کالج کا قیام علاقہ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ پنجاب کالج کی انتظامیہ لوگوں ... مزید

نوشہرہ ورکاں  میں مرسی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اتوار 5 مئی 2024 15:40

نوشہرہ ورکاں میں مرسی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نوشہرہ ورکاں میں مرسی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ اور فری میڈیسن مہیا کی گئی کیمپ کی نگرانی بانی تنظیم عمر دراز کالیا ... مزید

ضلعی انتظامیہ کا روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے ..

اتوار 5 مئی 2024 13:40

ضلعی انتظامیہ کا روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری

ضلعی انتظامیہ کا روٹی اور نان کی حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری، اسسٹنٹ کمشنرز و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے ضلع گوجرانوالہ و وزیر ... مزید

نوشہرہ ورکاں محلہ چاند کالونی میں آگ لگنے سے کمرہ کی چھت زمین بوس ہوگئی

اتوار 5 مئی 2024 12:20

نوشہرہ ورکاں محلہ چاند کالونی میں آگ لگنے سے کمرہ کی چھت زمین بوس ہوگئی

نوشہرہ ورکاں محلہ چاند کالونی میں اگ لگنے سے کمرہ کی چھت زمین بوس ہوگئی۔ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پہ قابو پا لیا ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں کے محلہ چاند کالونی کے رہائشی طارق مسیح کے گھر ... مزید

نوشہرہ ورکاں، دربار بابا عاشق علی پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے ..

جمعہ 3 مئی 2024 13:10

نوشہرہ ورکاں، دربار بابا عاشق علی پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کاانعقاد

نوشہرہ ورکاں سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معافی والا روڈ دربار بابا عاشق علی پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ بنک کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران عباس چدھڑ مہمان خصوصی تھے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرز کاطلباء و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول ..

بدھ 1 مئی 2024 18:17

اسسٹنٹ کمشنرز کاطلباء و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کے سلسلہ میں مختلف سرکاری کالجز کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اینیشی ایٹوز پروگرام کے تحت زیر تعلیم طلباء و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس سبسڈی پر دینے کےحوالے سے رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے ... مزید

نوشہرہ ورکاں  سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان ..

اتوار 28 اپریل 2024 19:20

نوشہرہ ورکاں سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دوران علاج جاں بحق

نوشہرہ ورکاں نواحی گاؤں مٹو بھائیکے میں سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دوران علاج جاں بحق ہو گیا ، نوجوان زیک مسیح کو موقع سے ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں نے فرسٹ ایڈ فراہم کر کے ... مزید

نوشہرہ ورکاں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمین ..

اتوار 28 اپریل 2024 13:50

نوشہرہ ورکاں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمین کے اعزاز میں پروقار تقریب

ڈپٹی کمشنر دفتر گوجرانوالہ کے سال 2023-24 میں محکمانہ فرائض مدت ملازمت پورے ہونے پر ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمین کے اعزاز میں سرکٹ ہائوس گوجرانوالہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا ۔تقریب کے ... مزید

نوشہرہ ورکاں ،  اسسٹنٹ کمشنر  کے مقررہ قیمت سے زائد نان روٹی فروخت کرنے ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:50

نوشہرہ ورکاں ، اسسٹنٹ کمشنر کے مقررہ قیمت سے زائد نان روٹی فروخت کرنے والوں کوجرمانے

وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر نان اور روٹی کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر پرائس مجسٹریٹس ... مزید

نوشہرہ ورکاں مویشی فروخت کرکے واپس آنے والے بیوپاریوں سے مسلح افراد ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:20

نوشہرہ ورکاں مویشی فروخت کرکے واپس آنے والے بیوپاریوں سے مسلح افراد پینتیس لاکھ روپے چھین کر فرار،

نوشہرہ ورکاں مویشی فروخت کرکے واپس آنے والے بیوپاریوں سے ڈاکوؤں نے پینتیس لاکھ روپے چھین لیے،ایک بیوپاری صدمے سے بیہوش،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں ماڑی خورد کے رہائشی میویشیوں کے بیوپاری دوبھائی ... مزید

نوشہرہ ورکاں میں گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے  جھلسنے والی خاتون ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 20:10

نوشہرہ ورکاں میں گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے جھلسنے والی خاتون دوران علاج جاں بحق ہوگئی

رتہ گورائیہ میں گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگنے سے خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں رتہ گورائیہ میں چار بچوں کی ماں سائرہ بی بی نے کھانا بنانے کے لئے ... مزید

نوشہرہ ورکاں ،  گندم کے کھیت جلنے سے  زمینداراں کا بھاری نقصان

جمعرات 25 اپریل 2024 18:41

نوشہرہ ورکاں ، گندم کے کھیت جلنے سے زمینداراں کا بھاری نقصان

نو شہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں میلو ورکاں اور پھمہ سراء میں گندم کے کھیتوں میں مشین کی وائرنگ اور ٹرانسفارمر کے سپارکنگ سے گندم کی فصل کو آگ لگنے سے زمیداروں کا بھاری نقصان ہو گیا ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ... مزید

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ زدہ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ زدہ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی سربرائی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملاوٹ زدہ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر رکھا ہے اور اس کاروائی ... مزید

Load More