750روپے والے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی

ہفتہ 10 جولائی 2021 21:20

750روپے والے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی
دیپال پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2021ء) قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی بچت سیونگ سکیم کے تحت 750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15جولائی کو حیدر آباد میں ہوگی جس میں پہلا انعام 15لاکھ روپے دوسرا انعام 5لاکھ روپے 3 انعامات اور9300روپے کے 1696انعامات نکلے گے۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں