]زبردستی گھر میں داخل ہوکر 22کا تشدد ، مقدمہ درج

جمعہ 12 مئی 2023 19:45

5اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2023ء) زبردستی گھر میں داخل ہوکر 22کا تشدد ، مقدمہ درج بتایاگیا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر نواحی گائوں چک 11ون اے ایل میں اشتیاق، غلام حسین وغیرہ حسن علی ولد بشیر کے گھر داخل ہوگئے جہاں انہوںنے حسن علی او ر اہل خانہ پر تشدد کرکے شدید زخمی کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں