رینالہ خورد،کیری ڈبے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بہن جا ں بحق، بھائی شدید زخمی ہوگیا

جمعرات 12 مئی 2022 22:57

رینالہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2022ء) کیری ڈبے کی موٹر سائیکل کو ٹکر بہن جا ں بحق، بھائی شدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

فیصل آبادروڑپرواقع اوورہیڈبرج کے نیچے تیز رفتارکیری ڈبے نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سواربہن جا ں بحق ہوگئی جبکہ بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122نے نعش اور زخمی کوہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں