اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے سائیکالوجی ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایک سالہ پروفیشنل کلینیکل سائیکالوجی ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26دسمبر مقرر کی گئی ہے، تحریری ٹیسٹ 28دسمبر کو ہوگا‘ میرٹ لسٹ 31دسمبر کو جاری کی جائیگی جبکہ داخلہ انٹرویو 2 جنوری کو ہوںگے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں