مردان میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی شدید زخمی

بدھ 8 مئی 2024 12:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2024ء) مردان کے علاقہ تخت بھائی کے علاقے سری بہلول میں کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122مردان کےمطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو امدادی ٹیم جائے وقوعہ پہنچ کر ملبےتلےدب جانے والے مالک مکان نعمت خان اورانکی زوجہ کوشدیدزخمی حالت میں نکال ابتد ائی طبی فراہم کرتے ہوئے مردان میڈیکل ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں