جرنلزم کے راحت شنواری نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

بدھ 1 مارچ 2017 12:41

پشاور ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) قبائلی صحافی راحت شنواری نے ایم اے جرنلزم پریویس میں 340نمبرزحاصل کرکے کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

راحت شینواری نے ایم اے جرنلزم سال اول کے سالانہ امتحان میں کل 500میں سے 340نمبرزلیکردوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں