ایڈوکیٹ کریم محسود کے نام پر ایوارڈ کے اجرا کا اعلان

منگل 22 اکتوبر 2019 14:39

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) ٹرائبل یوتھ ڈویلپمنٹ سوسائٹی عظیم قانون دان کریم محسود کی خدمات کے اعتراف ان کے نام پر ایوارڈ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جو ہر سال قبائلی اضلاع کے بہترین طالب علم اور بہترین جرنلسٹ کو دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایوارڈ دینے کی تقریب کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں