جمرود، پہاڑی سے گر کر خاتوں جاںبحق

منگل 24 دسمبر 2019 16:22

جمرود (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) خیبر کی تحصیل جمرود میں خاتون پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ بھٹو خان نامی شخص کی بیوی خشک لکڑی اکھٹی کرنے کیلئے پہاڑی پر گئی تھی جہاں وہ پہاڑی ڈھلوان سے نیچے آگری اور موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں