نگران وزیر برا ئے ریو نیوکاڈا ئریکٹر یٹ جنر ل خیبر پختو نخوا ریو نیو آتھا رٹی پشاور کا دورہ

ْ ادارہ صوبے کے محا صل میں اضا فہ کر نے کیلئے شفا ف انداز میں خد ما ت سر انجا م دے رہا ہے

جمعرات 19 جولائی 2018 20:59

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) خیبر پختو نخوا کے نگران وزیر برا ئے ریو نیو، ایکسا ئز و ٹیکسیشن اور لیبر مقد س اللہ نے دا ئریکٹر یٹ جنر ل خیبر پختو نخوا ریو نیو آتھا رٹی (KPRA ) پشاور کا دورہ کیا۔ڈ ی جی خیبر پختو نخوا ریو نیو اتھا رٹی محمد نا صر خا ن، کلیکٹر سیلز ٹیکس یو سف افر یدی، کلیکٹر زولفقا ر ، محمد ارشاد سمیت تما م افسران و سٹا ف سے فردا فردا نگران صوبا ئی وزیر نے ملا قا ت کی۔

اس دوران وہ ادارے کے مختلف شعبو ں میں گئے اور سٹا ف کی کا رکر دگی کو سراہا اور ادارے کو درپیش مسائل و چیلنجز کو حل کر نے کی یقین دھا نی بھی کی۔ نگران وزیر کو بر یفنگ دیتے ہو ئے بتا یا گیا کہ ادارہ صوبے کے محا صل میں اضا فہ کر نے کیلئے شفا ف انداز میں خد ما ت سر انجا م دے رہا ہے جس سے صو بے کی امد نی میں کروڑوں روپے اضا فہ ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

تا ہم ٹیکس دہندگا ن کو ما ہوار گو شوارے جمع کرانے، رجسٹریشن کرانے اور بقا یا جا ت ادا کر نے چا ہئے تا کہ ادارہ بر وقت ٹا رگٹ حا صل کر سکے۔

نگران وزیر نے KPRA کی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ وہ محکمہ ریونیو و ایکسا ئیز و ٹیکسیشن کو درپیش چلنجز اور سٹا ف کے مسا ئل سے اپنے مختصر دور وزارت میں بخو بی آگا ہ ہے اور اُ نکے جا ئز مسا ئل کے حل اور ادارے کی اپنی عما رت کے حصو ل کیلئے بھر پو رکو شش کر ینگے۔ تا ہم جملہ افسران و سٹا ف کو صوبے کی تر قی و خوشحا لی کیلئے اپنی ذمہ داریا ں ایما نداری سے پو ری کر نی چا ہئے اور صوبے کے محا صل میں اضا فے کیلئے مزید کو ششیں تیز کر یں اور ادارے کی جا مع منصو بہ بند ی کیلئے بھی جلد از جلد حکمت عملی تیا ر کی جا ئے تا کہ اس ضمن میں مو ثر اقداما ت اُٹھا ئے جا سکیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں