مردان،ضلعی انتظامیہ کا دودھ میں ملاوٹ و صفائی ستھرائی کے حوالے سے چیکینگ
جمعرات 29 اکتوبر 2020 22:44
(جاری ہے)
اسسٹنٹ و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور سرکاری نرخنامہ کے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکینگ کی تاہم خلاف ورزی کرنے پر کئی افراد پر بھاری جرمانے عائد کئیے۔
اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر انیلہ فہیم، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نور زلی خان و فرمان علی نے تحصیل تخت بھائی کے مختلف بازاروں میں اشیاء خوردنوش کی دکانوں پر اشیاء کی موجودگی، زائد المعیاد و مضر صحت اشیاء، سرکاری نرخنامہ آویزاں کرنا اور اسکے مطابق فروخت کرنے کے حوالے سے چیکینگ کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے تاجروں کو سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھیلی سیمیا روک تھام ‘ حکومت اقدامات تیز کرے ‘ ڈاکٹر شہزاد
قبائلی اضلاع میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے فاؤنڈیشن نے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں،عین اللہ
پی ٹی آئی ایم این اے آصف خان کے گھر پر گذشتہ روز حملے کا واقعہ
پی ٹی آئی کے مغوی کارکن اور سوشل میڈیاایکٹوسٹ کامران خان اپنے گھر پہنچ گئے
خیبرپختونخواحکومت نے صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کی تیاری کرلی
خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنیوالے والدین کی ..
مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق
معیشت و معاشرت پر اجتماعی میثاق ناگزیر ہے ‘ فائق شاہ
فیصل کریم کنڈی کی گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بابائے قوم ؒ کے مزار پر حاضری،فاتحہ خوانی ،پھولوں کی ..
خیبرپختونخوا کے بزرگ شہریوں کی سہولت و آسانی اور ان کے وقار و احترام کی خاطرحکومت خیبرپختونخوا کا انقلابی ..
خصوصی بچے معاشرے اور حکومت کی توجہ کے سب سے زیادہ مستحق ہیں،مشال یوسفزئی
تاریخی دھاندلی پر بھر پوراحتجاج کریں گے،سینیٹر مولانا عطاء الرحمن
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا