نادرا رجسٹریشن سنٹر مردان و کاٹلنگ کو 23 اپریل 2021 سے دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری

جمعرات 22 اپریل 2021 23:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2021ء) ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے نادرا رجسٹریشن سنٹر مردان و کاٹلنگ کو 23 اپریل 2021 سے دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں