پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے وومن یونیورسٹی صوابی کے وائس چانسلر کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا

پیر 18 اکتوبر 2021 20:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) محکمہ اعلی تعلیم ، آرکائیوز و لائبریری حکومت خیبر پختونخوا کے اعلامیے کی پیروی کرتے ہوئے وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی مردان پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے وومن یونیورسٹی صوابی کے وائس چانسلر کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان وومن یونیورسٹی صوابی کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں