صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
منگل 23 اپریل 2024 22:56
(جاری ہے)
اس موقع پر سابقہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں اور میٹنگ منٹس بشمول بجٹ کی بھی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں ملازمین کی پینشن میں اضافے اور فیس سٹرکچر میں اضافے کو زیر غور لایا گیا اسی طرح سیلف فائنانس سکیم کے تحت 20 فیصد داخلہ سکیم پر بھی تفصیلی بحث ہوئی جس کے متعلق فیصلہ ہوا کہ کمیٹی کے سفارشات کے مطابق اگلے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں کالج کے اکاؤنٹس آڈٹ کمیٹی کی منظوری بھی دی گئی۔ رضاکارانہ پنشن سکیم کے متعلق فیصلہ ہوا کہ تمام سفارشات اگلے اجلاس میں پیش کی جائیں۔اجلاس میں کالج کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی قائم کرنے کے سفارشات کی بھی منظوری دی گئی۔ کالج پرنسپل نے فورم کو آگاہ کیا کہ سابقہ تین سالوں سے صرف کنٹریکٹ پر اساتذہ اور دیگر عملہ کی تعیناتی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ ادارے پر پینشن کا مزید بوجھ نہ پڑ سکے اسی طرح مختلف نصابی اور ہم نے نصابی سرگرمیوں میں کالج کی کارکردگی بھی قابل تعریف رہی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے پبلک سکولز کے حوالے سے مزید کہا کہ ہمارے یہ ادارے بورڈز امتحانات میں اچھے نتائج دے رہے ہیں۔ میرٹ پر بچوں کو داخلہ ملتا ہے اور ان کو بہترین تربیت فراہم کی جاتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ایٹا سکالرشپس کے تحت منتخب طلبہ و طالبات کو انہی بہترین اداروں میں مفت تعلیم دی جاتی ہے جس کے تمام احراجات حکومت برداشت کرتی ہے جبکہ یہاں سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کسی بھی مقابلے کے امتحانات میں دیگر اداروں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں جو کہ ہمارے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب کے بعد ان اداروں کے بورڈز اجلاس جلد بلائے جائیں گے تاکہ بروقت فیصلے کئے جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عنقریب ان اداروں کا دورہ بھی کریں گے اور وہاں موجود سہولیات اور مسائل کا جائزہ لے کر عملی اقدامات کریں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز اختتام پذ ہوگئی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت ٹیوٹا کے اکیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
پولٹری شعبہ کے مسائل حل کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے،سرحد چیمبر
معذور افراد، اقلیتوں اور ٹرانسجڈر کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھارہے ہیں، مشال یوسفزئی
پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کو یونیورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق اجلاس کا انعقاد
مزدوروں کی فلاح و بہبود اور انہیںحقوق دلانے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں گے، فضل شکور خان
مشیر برائے کھیل سے آسٹریلیا میں سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ مردان کے حوالے اجلاس کا انعقاد
گورنر سے خیبرآئی فاؤنڈیشن کے پیٹرن انچیف پروفیسر ڈاکٹرداؤد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
Iوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کاخود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے